سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عسکری ٹاور حملہ کیس میں ضمانت کیلئے خدیجہ شاہ نے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(پی پی آئی)عسکری ٹاور حملہ کیس میں جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ میں خدیجہ شاہ نے ضمانت بعدازگرفتاری کیلئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں ایڈووکیٹ جنرل اورمدعی مقدمہ انسپکٹرعمران صادق کوفریق بنایا گیا،خدیجہ شاہ نے تھانہ گلبرگ میں درج مقدمہ میں بعدازگرفتاری درخواست ضمانت دائرکی۔