سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو جاپانی ہم منصب کی دعوت پر2 جولائی کو ٹوکیوروانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی پی آئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹواپنے جاپانی ہم منصب یوشیما ساہا یاشیکی دعوت پر2 جولائی کو جاپان اور اسکے بعد امریکا جائیں گے،پی پی آئی کے مطابق جاپان میں وہ جاپانی حکام سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ ٹوکیو میں وہ پاکستانی کمیونٹی اور تاجر برادری سے بھی ملاقاتیں کریں گے جس کے بعد وہ جاپان سے ہی امریکا روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ یو ایس اے تھنک ٹینک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔