روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بیشتر سرکاری دفاتر میں سناٹا،ملازم عیدتعطیلات سے قبل آبائی علاقوں کوروانہ

کراچی (پی پی آئی) عید الاضحیٰ کی چھٹیوں سے قبل ہی ایک یا دو دن کی اتفاقی رخصت لیکربیشتر محکموں کے سرکاری ملازم اپنے اپنے آبائی علاقوں کی جانب روانہ ہو گئے۔ جس کے باعث منگل کو سندھ سیکریٹریٹ اور دیگر ملحقہ دفاتر میں رونقیں مفقود اور سناٹا طاری تھا،پی پی آئی کے مطابق سرکاری اداروں میں کام کرنے والے دوسرے شہروں کے ملازمین کے آبائی علاقوں میں چلے جانے سے پیر اور منگل کو معمول کے کام بھی متاثر ہوئے۔