اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹیکساس میں سیرو تفریح، ویڈیو وائرل

ٹیکساس(پی پی آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں  قومی ٹیم کے پہلے مقابلے سے قبل پاکستانی کرکٹرز نے امریکی ریاست ٹیکساس میں خوب سیرو تفریح کی۔سیرو تفریح کے دوران کھلاڑی ریڈیو بل رائیڈنگ سے لطف اندوز ہوئے جس کی ویڈیوز بھی وائرل ہوگئیں۔دوسری جانب عباس آفریدی، محمد عامر، شاداب خان، حارث رؤف اور دیگر نے کاؤبوائے ہیٹ پہنے خوب تفریح کی۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے پاکستان ٹیم لندن  سے ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس پہنچی ۔ٹیکساس میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اے میں پاکستان کا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکا سے ہوگا۔