ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سلمان شہباز کی بریت کی درخواست پر شہزاد اکبر کی پریس کانفرنسوں کا ریکارڈ طلب

لاہور(پی پی آئی)اسپیشل جج سنٹرل بخت فخر بہزاد نے سلمان شہباز کی بریت کی درخواست پر جے آئی ٹی اور ڈائرکٹر جنرل ایف آئی اے سے شہزاد اکبر کی تمام پریس کانفرنس کا ریکارڈ 10جولائی کو طلب کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے جے آئی ٹی کے ارکان کو حکم دیا کہ وہ بتائیں کہ شہزاد اکبر کیس قانون کے تحت زیر التوا انکوائری پر روزانہ کی بنیاد پر پریس کانفرنس کرتے تھے،عدالت نے 27 کیس کی جے آئی ٹی سے یہ بھی پوچھا کہ کون سا ممبر تھا جو شہزاد اکبر کو اندر کی کہانی دیتا تھا۔