شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فارمولا پاؤڈر ملک اور ڈائپرز کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی (پی پی آئی)ایک سال کے دوران فارمولا پاؤڈر ملک اور ڈائپرز کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔مختلف امپورٹڈ فارمولا ملک پاؤڈر کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوگیا،400گرام فارمولا ملک پاؤڈر1300سے بڑھ کر2550کا ہوگیا،900گرام فارمولا پاؤڈر2300سے بڑھ کر5600روپے کا ہوگیا،پی پی آئی کے مطابقمختلف کمپنیوں کے ڈائپرز بھی ایک سال کے دوران 100فیصد مہنگے ہوئے۔