ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عید منانے آبائی شہروں کوجانے والے ٹرینوں کی مسلسل تاخیرسے پریشان

کراچی (پی پی آئی)عید الضحیٰ سے قبل کینٹ سٹیشن پر مسافروں کا ہجوم ہے اورعید منانے آبائی شہروں کوجانے والے ٹرینوں کی مسلسل تاخیرسے پریشان نظرآتے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق شالیمار ایکسپریس 2گھنٹے تاخیر کے بعد روانہ ہوئی جب کہ ملتان سے آنے والی بہا الدین زکریا ایکسپریس ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کے بعد گیارہ بجے کینٹ سٹیشن پہنچی،شالیمار ایکسپریس دو گھنٹے تاخیر کے بعد آٹھ بجے روانہ ہوئی، سکھر سے آنے والی سکھر ایکسپریس دو گھنٹے تاخیر کے بعد کراچی پہنچے گی،ملتان سے آنے والی بہا الدین زکریا ایکسپریس ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کے بعد گیارہ بجے کراچی کی حدود میں داخل ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: موسم گرما کی تعطیلات کا ا?غاز بہاالدین زکریا ایکسپریس نے ساڑھے سات بجے کراچی پہنچنا تھا،مہران ایکسپریس چالیس منٹ کی تاخیر کے بعد گیارہ بجے آئے گی،ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عید پر مسافروں کا رش اور بارش کے باعث ٹرین کی آمد و رفت میں تاخیر ہو رہی ہے۔