کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ بھی رہا ئی کے اگلے روز مستعفی

کراچی (پی پی آئی)تحریک انصاف کراچی کے صدر اکرم چیمہ نے چیئرمین تحریک انصاف سے راہیں جدا کر لیں۔ پی پی آئی کے مطابق اکرم چیمہ نے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کو نشان عبرت بنایا جائے۔ مطالبہ ہے کہ تحقیقات کر کے ملوث افراد کو سزا دی جائے۔ انہوں نے تحریک انصاف کی رکنیت اور کراچی کی صدارت سے استعفے کا اعلان کیا۔ اکرم چیمہ کو گذشتہ روز عدالت نے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔