باجوڑ (پی پی آئی) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملک دشمن واصل جہنم ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر باجوڑ کے علاقے قلعہ عنایت میں گذشتہ روز آپریشن کیا۔ دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو دیکھتے ہی فائر کھول دیا، جوابی فائرنگ میں 3 ملک دشمن مارے گئے جن میں انتہائی مطلوب کمانڈر شفیع بھی شامل ہے۔ہلاک دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جس کو قبضے میں لے لیا گیا۔
Next Post
سال گزشتہ11 ہزار993 پاکستانی طلباامریکی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخل
Wed Jun 28 , 2023
نیویارک/کراچی (پی پی آئی) سال گزشتہ11 ہزار993 پاکستانی طلباامریکی کالجوں اور یونیورسٹیوں میں داخل ہوئے جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے. امریکی محکمہ امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسٹمنٹ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2022 میں سٹوڈنٹ اینڈ ایکسچینج وزیٹر پروگرام کے تحت دنیا بھر سے 13 لاکھ 62 ہزار 157 طلبہ […]
