پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے کیس میں 6 ملزمان کی ضمانت،11 کی خارج

لاہور(پی پی آئی)نو مئی کو ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ نون کے آفس کو جلانے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 11 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست خارج کر دی جبکہ عدالت نے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سنایا۔ملزمان محمد ضیغم، حذیفہ، ایاز طلعت، انیس احمد، محمد خالد، محمد تنویر، علی احمد، محمد زبیر، عثمان اختر ملزمان میں شامل ہیں۔