پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمورمیں قبائلی تصادم، 6 افراد جاں بحق،7زخمی،علاقے میں صورتحال کشیدہ

کشمور (پی پی آئی)کشمورمیں دو مختلف قبائلی تصادموں میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق کچے کے علاقے گیہلپور میں شر اور کوش قبائل میں مویشی فصل میں داخل ہونے پر گولیاں چل گئیں۔ تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ4 زخمی ہوگئے۔دوسری جانب کندھ کوٹ کے درانی مہر میں جاگیرانی برادری کے مسلح افراد نے حملہ کر کے چاچڑ برادری کے دو افراد کو موت کی گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق جاگیرانی اور چاچڑ قبائل کے دونوں گروپوں میں دیرینہ دشمنی پر تنازعہ چل رہا ہے۔علاقے میں صورتحال کشیدہ اورمزید جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے