پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کالعدم تنظیم کے 2 کارندے فنڈ جمع کرتے ہوئے گرفتار

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے لاسی گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے دو سر گرم کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے میں ملوث ہیں، پی پی آئی کے مطابق گرفتار ملزموں سے جمع کی گئی چندے کی رقم اور رسیدیں برآمد ہوئیں، گرفتارملزم آپس میں سگے بھائی ہیں۔ حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزمان 8 سال سے کالعدم تنظیم کیلئے فنڈ جمع کررہے ہیں۔