خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اللہ تعالیٰ کی شکر گزار،آج 72 سال کی ہو گئی: شیریں مزاری

اسلام آباد (پی پی آئی)سابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کا پارٹی چھوڑنے کے بعد پہلا ٹوئٹ سامنے آیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ کی نعمتوں پر شکر گزار ہوں اور آج میں 72 سال کی ہو گئی ہوں۔اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ زندگی میں بہت نشیب و فراز دیکھے ہیں،  انھوں نے ڈیلن تھامس کی ایک بھی نظم شیئر  کی اور لکھا کہ یہ نظم ہمیشہ سے میری زندگی کا حصہ رہی ہے۔شیریں مزاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اس نظم کی گونج ہر گزرتے سال کے ساتھ بڑھتی جا رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق نو مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی رہنما نے 23 مئی کو پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اوراس موقع پر نو مئی کے واقعات کی مذمت کی تھی۔