پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی

لاہور (پی پی آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنے فلیٹ میں سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی ہے تاہم انہوں نے خودکشی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی ہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ عالمگیر ترین نے اپنے آخری نوٹ میں بیماری کا ذکر کیاہے جبکہ عالمگیر ترین کے دوستوں کا کہناہے کہ انہوں نے کبھی اپنی کسی بیماری کا ذکر نہیں کیا۔ عالمگیر ترین کی عمر 63 برس تھی۔  جہانگیرترین کو جب بھائی کی موت کی اطلاع ملی تو اس وقت وہ پارٹی کے اجلاس میں مصرو ف تھے، جسے چھوڑ کر وہ فوری طور پر بھائی کی رہائشگاہ روانہ ہو گئے۔عالمگیر ترین ملتان سلطانز کے مالک بھی تھے جبکہ وہ غیر شادی شدہ تھے۔