پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جسٹس محمد ابراہیم خان قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات

اسلام آباد(پی پی آئی)جسٹس محمد ابراہیم خان کی بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی گئی، صدر مملکت نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دی۔پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا عہدہ جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر خالی ہوا، جسٹس ابراہیم خان پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج ہیں،صدر عارف علوی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعیناتی کی منظوری دیدی، تعیناتی ا?ئین کے ا?رٹیکل 196کے تحت باقاعدہ چیف جسٹس کی تعیناتی تک ہے۔