شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیکشن کمیشن ویب سائیٹ پر سائبر حملہ،سکیورٹی الرٹ جاری

اسلام آباد (پی پی آئی) الیکشن کمیشن کی ویب سائیٹ پر سائبر حملہ،سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن کے افسران اور ملازمین کو نا معلوم شناخت سے ای میلز موصول ہوئیں،جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ملازمین کو ای میلز استعمال نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔پی پی آئی  کے مطابق    الیکشن کمیشن کے افسران کو نامعلوم ای میلز نظر انداز کرنے کا حکم دے دیا گیا۔