پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسکردو میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق

سکردو(پی پی آئی)سکردو میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 5افراد جاں بحق  ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق  پولیس کاکہنا ہے کہ سکردو میں دیوسائی روڈ پر سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری، حادثے میں 5افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں 3مرد، ایک خاتون اور ایک بچہ شامل  ہے، پولیس کاکہنا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور حادثے میں محفوظ رہا،جبکہ  2افراد زخمی  ہوئے۔