پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

غیرسیاسی شخصیت کی موت پر بھی بیمار ذہن سیاست سے باز نہیں آ رہے: فردوس عاشق اعوان

لاہور (پی پی آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بیمار ذہن ایک غیرسیاسی انسان کی وفات پر بھی سیاست سے باز نہیں آ رہے، بدترین دشمن ایسا نہیں کرتے، ان کی ذہنی پستی کا اندازہ لگائیں کہ موت کو بھی سیاست کے لئے استعمال کررہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے اپنے ردعمل میں کہا کہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین  کی وفات ایک سانحہ سے کم نہیں۔اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔