پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک سوزوکی کے کار اور موٹر سائیکل پلانٹس کی بندش میں مزید توسیع

کراچی (پی پی آئی)پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈنے پارٹس اوردیگر اشیا کی قلت کے باعث اپنے کاراورموٹر سائیکل پلانٹس کی بندش میں 19 جولائی تک توسیع کردی ہے۔اس سے پہلے آٹو اسمبلر نے 22 جون سے 8 جولائی تک دونوں پلانٹس کی بندش کا اعلان کیا تھا اس کے بعد 27 جون کو مطلع کیا تھا کہ وہ شٹ ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع کررہا ہے۔دوسری جانب ستارہ پیرو آکسائیڈ لمیٹڈ نے بھی خام مال اور کیمیکلز کی عدم دستیابی کی وجہ سے فوری طور پر پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کمپنی انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ  صورتحال جلد ہی بہتر ہوجائے گی جس سے دو ہفتوں کے بعد پیداوار دوبارہ شروع کر سکیں گے۔