کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں 2 ارب 81 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ

کراچی (پی پی آئی) ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے گزشتہ  مالی سال بدترین  رہا اورپچھلے دس  برسوں  کے مقابلے میں گروتھ انتہائی مایوس کن  نظر آئی۔اپٹما کے مطابق گزشتہ مالی سال میں ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ میں 2 ارب 81 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق  ایک سال میں پونے 3 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ میں کمی آئی جو آئی ایم ایف کے اسٹینڈ بائے پروگرام کی رقم جتنی ہے۔