ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کے پی ٹی افسر کے قتل کیس میں بیٹی گرفتار،اعتراف جرم بھی کر لیا

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں کے پی ٹی کے گریڈ18افسر کے قتل کے الزام میں بیٹی کو گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق  گرفتار بیٹی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ والد نے دفتر سے گھر آتے ہی تشدد کا نشانہ بنایا اور نیچے گرا دیا اور گلا دبا کر قتل کرنا چاہتے تھے،جان بچانے کیلئے مزاحمت کی، تیز دھار آلہ لگنے سے والد کی موت ہوئی۔پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ ڈاکس تھانے میں درج کر لیا اور مقتول کی بیٹی کو حراست میں لے لیا۔