ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

لاہور(پی پی آئی)بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی۔پی پی آئی کے مطابق بینکنگ جرائم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت ہوئی، بینکنگ جرائم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے کہاکہ ایف آئی اے نے عدم تعاون کو رویہ اپنایا،ایف آئی اے نے عدالتی حکم کے باوجود ریکارڈ پیش نہیں کیا،  عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے پرویز الٰہی کو 5لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت  دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا،بینکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایا۔یاد رہے کہ ایف ا?ئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کیخلاف مقدمہ درج کررکھا ہے۔