ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس کی لیڈی اہلکاروں کیلئے ہیڈا سکارف لازمی

لاہور(پی پی آئی)پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے یونیفارم میں اہم ترمیم کر دی گئی، دس سالہ سروس مکمل کرنے والے اہلکار یونیفارم پر نیلی اسٹر پ لگائیں گے۔تفصیلات کے مطابق 20سالہ سروس مکمل کرنے والے اہلکار یونیفارم پر دو نیلی سٹرپس لگائیں گے، 30 سالہ سروس مکمل کرنے والے اہلکار یونیفارم پر 3 نیلی سٹرپس لگائیں گے، پی پی آئی کے مطابق پنجاب پولیس کی لیڈی اہلکاروں کیلئے ہیڈ سکارف لازمی قرار دیدیا گیاہے۔