بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور اور گرد و نواح میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی لیسکو نے ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں اتوار کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 01 بجے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا جائے گا۔لاہور اور گرد و نواح کے علاقوں میں بجلی کی فراہمی کے ذمہ دار ادارے لیسکو نے میچ کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کا اعلان کردیا ہے۔