شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ق لیگ،استحکام پاکستان پارٹی اور پی پی میں رابطہ

 اسلام آباد (پی پی آئی) ق لیگ،استحکام پاکستان پارٹی اور پی پی میں آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے رابطہ ہوا ہے،پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے ذرائع اس ضمن میں پیش رفت کی  تصدیق کرتے ہیں دوسری سمت استحکام پاکستان پارٹی  نے بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے جاری کوششوں میں پی پی سے رابطوں کی تردید سے انکار کیا ہے اورپارٹی  کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم آئندہ انتخابی اتحاد تو شائد کسی سے بھی نہ کریں البتہ بعض نشستوں پر مفاہمت ممکن ہے ۔