سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق احتساب عدالت نے 19 جولائی کو چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت پر حتمی دلائل طلب کرلئے،  وکیل خواجہ حارث کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی بھی ضمانت کا کیس ہے،جس پراحتساب عدالت جج نے کہا کہ دونوں کی ایک ہی تاریخ رکھ دیتے ہیں،عدالت نے کیس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی۔۔