سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی کل بند رہے گی

کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ شہر اور قرب و جوار، مستونگ، قلات،کھڈکوچہ، منگوچر، کانک، کچلاک، یارو، پشین، زیارت و ملحقہ علاقوں میں ہفتہ15 جولائی کوصبح دس بجے سے رات دس بجے تک گیس کی سپلائی  ضروری مرمت کے سلسلے میں بند رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صارفین سے کہا  ہے کہ وہ اس دوران متبادل ایندھن کا انتظام کرلیں۔