جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایران میں عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں

تہران (پی پی آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ان دنوں ایران میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ایرانی سول اور عسکری قیادت سے  دوطرفہ امور، دفاعی اور سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون پر بات چیت ہو ئی ہے۔