جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں پلاسٹک روڈ زمتعارف کرانے کا اصولی فیصلہ پلان طلب

 لاہور (پی پی آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں پلاسٹک روڈ متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق پلاسٹک روڈ اس سے پہلے تیار کی جانیوالی تارکول سڑکوں سے زیادہ پائیدار ہوتی ہیں۔ بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے 107 منصوبے 3 ماہ میں مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا ہے۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کیلئے پلان بھی طلب کر لیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ تارکول میں پلاسٹک مکس کر کے بنائی جانیوالی سڑکیں جلدی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتیں۔ نگران وزیراعلی  محسن نقوی نے مذکورہ منصوبوں میں شفافیت اور تیزی سے تکمیل کے علاوہ اعلی معیار کا میٹیریل استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔