جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ٹی کے شعبہ میں انقلاب کا پلان تیار، 20 ارب ڈالر برآمدات ہدف

 اسلام آباد (پی پی آئی زراعت کے بعد آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب لانے کیلئے ا سپیشل انوسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل  نے حکمت عملی وضع کر لی ہے۔پی پی آئی کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری لانے کے حوالے سے پلان تیار کر لیا گیا ہے جسکے تحت آئندہ 3 برسوں میں آئی ٹی ایکسپورٹس 20 ارب ڈالرز تک جا سکیں گی جبکہ اس سیکٹر میں 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری پاکستان میں آئے گی۔