پاکستان کو موتیا بند کے بحران کا سامنا ،سرجریاں ناکافی ، 4 سال بعد سفید موتیا کے مریض 18 لاکھ سے بڑھ جائیں گے۔

نائب وزیراعظم اور بحرین کے وزیر خارجہ کا خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں ‘ورلڈ مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈے 2026’ کی تقریب ، وزیراعظم کے معاون خصوصی شریک

خیرپور میں پلاٹ کی ملکیت پر گروہی تصادم، فائرنگ سے نوجوان ہلاک ، ورثا کا دھرنا

کراچی ماڑی پور روڈ پر سوزوکی اُلٹنے سے 6 افراد شدید زخمی ، علاج کے لیے سول اسپتال منتقل

خیرپور میں 8 بچوں کی ماں نے گھریلو تنازعے پر نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کیلئے موثر اسٹریٹجی بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان سے پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے اور ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد صحت کے عالمی اداروں نے انسداد پولیو کی 4 سالہ موثر اسٹریٹجی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پولیو کے عالمی خود مختار مانیٹرنگ بورڈ کے اہم اجلاس  میں جوجنیوا میں ہوا،اعالمی بورڈ نے پاکستان،افغانستان میں پولیو ویکسین مہم میں رکاوٹوں کا جائزہ  لیا،پی پی آئی کے مطابق صحت کے عالمی اداروں نے انسداد پولیو اسٹریٹیجی پر غوروخوض کیا۔