نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایسا ہمسفر چاہیے جو بے انتہا محبت کرے اور ہمیشہ کہا مانے:رومیسہ خان

کراچی (پی پی آئی)پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار و اداکارہ رومیسہ خان نے کہا ہے کہ مجھے ایسا ہمسفر چاہیے جو مجھ سے بے انتہا محبت کرے اور میرا کہا کبھی رد نہ کرے۔اداکارہ رومیسہ نے حال ہی میں اپنی نئی فلم کے ہیرو عاشر وجاہت کے ہمراہ ایک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے شادی کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔شوہر میں ممکنہ خوبیوں سے متعلق سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ لسٹ تو بہت بڑی ہے پر جو بات میں سب سے پہلے دیکھوں گی وہ یہ ہے کہ فیملی کو کتنا وقت دیتا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ شادی ایک اچھی چیز ہے، جس کے ساتھ بھی آپ کی سوچ، عادات ملیں اور وہ آپ کو پسند بھی ہے تو شادی کر لینی چاہیے۔