نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان کسٹمز کا چھاپہ، 13 کروڑ مالیت کی غیر ملکی چھالیہ اور گٹکا برآمد

کوئٹہ(پی پی آئی) کسٹمز حکام نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان پی پی آئی کے مطابق کارروائی میں 13 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی چھالیہ اور گٹکا برآمد کرلیا گیا، غیر ملکی اشیا افغان بارڈر سے آنے والے کنٹینر کو سریاب روڈ تلاشی کے دوران برآمد ہوئیں۔ترجمان کاکہنا ہے کہ برآمد اشیا میں 30 ہزار کلو گرام چھالیہ اور 6 لاکھ ساشے گٹکا  شامل ہے، کارروائی میں کنٹینر بھی قبضے میں لے لیا گیاہے۔