سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کھیلے جانے کا امکان

کینڈی/کراچی (پی پی آئی)کرکٹ ایشیا کپ 2023ء   میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کھیلے جانے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 2023کے اہم میچ میں دونوں ٹیمیں 2 ستمبر کو کینڈی میں مد مقابل ہوں گی، پی پی آئی کے مطابق ایشیا کپ ہائبرڈ ماڈل کے تحت پاکستان اور سری لنکا میں کھیلا جانا ہے، ایونٹ کے 4 میچز پاکستان جبکہ بقیہ 9 میچز سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔