جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انڈسٹریل اسٹیٹس میں انڈسٹری لگانے کاآخری موقع دینے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے صوبہ کی  انڈسٹریل اسٹیٹس میں خالی پلاٹوں پر انڈسٹری نہ لگانے والوں کو انڈسٹری لگانے کا ایک اور آخری موقع دینے کا فیصلہ کیا  ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس کے بعد بھی صنعتیں نہ  لگانے والوں کے الاٹمنٹ آرڈر منسوخ کر کے خالی پلاٹوں کیلئے بذریعہ اشتہار درخواستیں طلب کرکے دیگر خواہشمندوں کو موقع دیا جائے گا۔محکمہ صنعت آئندہ چند روز میں حتمی تاریخ کا اعلان کرے گا۔