جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پورٹ کے ایسٹ وہارف میں بلک اینڈ جنرل کارگو ٹرمینل تعمیر ہوگا

کراچی (پی پی آئی)وفاقی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ایسٹ وہارف میں بلک اینڈ جنرل کارگو ٹرمینل کی تعمیر کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق معاہدے کا مسودہکراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) بورڈ نے جائزہ لیکر وزارت سمندری امور کو بھجوا دیا ہے۔ دونوں ملکوں کے پورٹ حکام کے درمیان ہونے والے تجارتی معاہدے کی روشنی میں قیمتوں کی تعین کے طریقہ کار پر بات چیت کیلئے بھی ایک الگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔