جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انتخابی اصلاحات پرسینٹ کا اجلاس پیر کو طلب

 اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن 2023  انتخابی اصلاحات پر سینٹ کا اجلاس پیر سے شروع ہو گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسمبلی کی تحلیل تک جاری رہے گا۔12 اگست کو قومی اسمبلی مدت پور ی کر لے گی،پی پی آئی کے مطابق توقع ہے کہ قومی اسمبلی 8 اگست کو تحلیل کر دی جائیگی،مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی قبل ازوقت تحلیل پر متفق ہیں تاکہ 90 روز میں الیکشن ہو سکیں۔ صدر مملکت نے سینیٹ سیشن 24 جولائی سوموار 3بجے طلب کیا ہے۔