جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے

 اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی سال 2022-23کے اکاؤنٹس کے سالانہ گوشوارے طلب کرلئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن کی  پریس ریلیز میں سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 29 اگست یا اس سے قبل اپنے اکاؤنٹس کے گوشوارے جمع کروا دیں۔اس کے ساتھ سالانہ آمدن،اس کے ذرائع اوراثاثے اور واجبات کی تفصیلات بھی مہیا کی جائیں یہ تفصیلات فارم ڈی پر دی جائیں۔