ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان عوامی پارٹی کا اجلاس بلانے پر قبائلی عمائدین متفق

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان عوامی پارٹی میں شامل قبائلی عمائدین نے اپنے سیاسی مستقبل  اورآئندہ عام انتخابات کے نتیجے میں بننے والی وفاقی حکومت کے پس منظر میں مشاورت شروع کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  بلوچستان عوامی پارٹی کا جلد اعلی سطح کا اجلاس بلایا جارہا ہے۔وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی خواہش ہے کہ “باپ’کی حکومت آنے والے دورانیہ میں بھی جاری رہے وہ آصف زرداری سے رابطہ میں ہیں۔۔