سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد (پی پی آئی) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیاہے کہ آرٹیکل 245کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا،وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ جاری کردیا،وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی۔