سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پلاسٹک مٹیریل کی برآمدات میں سالانہ بنیادپر 8.7فیصد اضافہ

کراچی (پی پی آئی)پلاسٹک مٹیریل کی برآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر 8.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق مئی 2022کے مقابلے میں مئی 2023کے دوران پلاسٹک کی برآمدات میں 8.7فیصد اضافہ ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق مئی 2022کے دوران 9.2ارب روپے کا پلاسٹک برآمد کیا گیا جبکہ مئی 2023کے دوران برآمدات کا حجم 10 ارب روپے رہا۔ اس طرح پلاسٹک کی برآمد میں سالانہ بنیادوں پر 8.7فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔