سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یکم اگست سے ہرنائی سبی سیکشن پر ٹرین سروس بحال ہو جائیگی

 ہرنائی /سبی(پی پی آئی) 17 سال سے بند سبی ہرنائی ریلوے سیکشن کی بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اوریکم اگست سے ہرنائی سبی سیکشن پر ٹرین سروس بحال ہو جائیگی۔پی پی آئی کے مطابق سبی ہرنائی سیکشن کی بحالی سے عوام کو سستے سفر کی سہولت ملے گی تو دوسری سمت  ریلوے کو روزانہ لاکھوں کی آمدنی ہوگی تفصیلات کے مطابق جنوری 2006  میں نامعلوم افراد نے سبی ہرنائی ریلوے ٹریک پر تاج برطانیہ کے دورِ حکومت میں بنائے جانے والے پانچ بڑے ریلوے پلوں اور ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے نقصان پہنچایا تھا جس کے باعث مذکورہ ٹریک پر ریلوے سروس معطل تھی۔