سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کندھ کوٹ کے پیٹرول پمپ میں آتشزدگی سے2 افراد جھلس گئے

کندھ کوٹ  (پی پی آئی)کندھ کوٹ میں پیٹرول پمپ کے یونٹ کو آگ لگ گئی جس کی زد میں آ کر 2 افراد جل کر شدید زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق پیٹرول پمپ کے یونٹ میں لگی آگ نے مزید 2 دکانوں کو لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو عملے نے جل کر زخمی ہونے والوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔