سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اکبر بگٹی قتل کیس میں جمع پرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی درخواست سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد (پی پی آئی) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر مملکت  جنرل (ر)پرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 2رکنی بنچ 27جولائی کو سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان سمیت دیگر کو نوٹس جاری  کر دیئے۔پی پی آئی کے مطابق اکبر بگٹی کیس میں پرویز مشرف نے 10،10لاکھ روپے کے 2مچلکے جمع کرائے تھے،جنوری 2017میں انسداد دہشتگردی عدالت نے پرویز مشرف اور سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاوسمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا تھا،سابق صدر نے بریت کے بعد ضمانتی مچلکے واپس لینے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔