ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آصف علی زرداری کی دبئی میں بلاول بھٹو کی وزارت عظمیٰ کیلئے لابنگ

دبئی(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری جو خصوصی طیارے سے دبئی پہنچے ہیں بہت مصروف وقت گزار رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق سابق صدر نے دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں کی ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ وہ بلاول بھٹو کی وزارت عظمیٰ کیلئے لابنگ میں مصروف ہیں اور یہاں مقیم بعض سابق اہم شخصیات کو بھی قائل کررہے ہیں آصف زرداری ابھی مزید چند دن دبئی میں  گزاریں گے اور پھرکے بعد وطن واپس جائیں گے۔