خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں مزید10 نئے ویمن پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

بدین/مٹھی(پی پی آئی)سندھ کی حکومت نے ٹھٹھہ پولیس اسٹیشن، سجاول پولیس اسٹیشن، ایس ایس پی دادو افس، ہالا پولیس اسٹیشن، سانگھڑ پولیس لائن، بدین پولیس ہیڈکواٹر، تھر پار کر پولیس ہیڈکواٹر، اے سیکشن پولیس اسٹیشن نوابشاہ، نوشہروفیروز پولیس لائن، جیکب آباد،کراچی کے خلد آباد ملیر اور کلری پولیس اسٹیشن میں 10 نئے ویمن پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان کی تعمیرکے لئے مختص 70 کروڑ روپے کی رقم جاری کر دی گئی ہے۔ مذکورہ پولیس اسٹیشنز کی مکمل تعمیر 36 ماہ میں متوقع ہے۔