خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جج دھمکی کیس میں بغیر پیش ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری کی استدعا مسترد

 اسلام آباد (پی پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج دھمکی کیس میں پیش ہوئے بغیر چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لگانے کی استدعا مسترد کردی۔پی پی آئی کے مطابق جج دھمکی کیس کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سماعت  ہوئی، وکیل انتظار پنجوتھا نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی سکیورٹی کے باعث اوپر نہیں آسکتے، وکیل نے استدعا کی کہ عدالت چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری لگا لے، عدالت نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہاکہ ہم بیٹھے ہیں، آپ ملزم کو پیش کر دیں۔