پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد سے کراچی جانے والی ٹرینیں تاخیر موسم کی خرابی کے باعث تاخیر کا شکار

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں موسم کی خرابی کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہورہی ہیں۔ترجمان ریلوے  کا کہنا ہے کہ  لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے جانے والی ٹرینیں تاخیر سے روانہ ہوں گی۔پی پی آئی کے مطابق قرا قرم لاہور سے کراچی کیلئے شام 7 بجے روانہ ہوگی۔کراچی ایکسپریس لاہور سے کراچی کیلئے شام 7 بجکر30 منٹ پر روانہ ہوگی۔بزنس ایکسپریس لاہور سے کراچی کیلئے شام 6 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہونی ہے۔ملت ایکسپریس فیصل آباد سے کراچی کیلئے شام 7 بجکر 30 منٹ پر روانہ ہوگی ترجمان ریلوے کے مطابق باقی تمام ٹرینیں مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔