پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ کے سہولت اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ روپے مقرر

کراچی (پی پی آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) کے سہولت اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کی حدمیں اضافہ کردیا گیا۔ترجمان پی ایس ایکس کے مطابق سہولت اکاؤنٹ کی حد 2لاکھ روپے تک بڑھا کر10 لاکھ روپے کردی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان ک کا کہنا ہے کہ  اسٹاک مارکیٹ میں سہولت اکاؤنٹ ایک فارم اور شناختی کارڈ پر کھل جاتاہے، اکاؤنٹ کھلوانے والوں سے ذرائع آمدن اور این ٹی این نمبر بھی نہیں مانگا جاتا۔