ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری 68 برس کے ہو گئے

کراچی(پی پی آئی)سابق صدرِ مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بدھ کو 68ویں سالگرہ منائی گئی۔ سالگرہ کے موقع پر  پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد کی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق آصف علی زرداری 26جولائی 1955کو پیدا ہوئے، وہ 9ستمبر 2008ئسے لے کر 8 ستمبر 2013ء تک پاکستان کے صدر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی 26جولائی کو ہر سال ا?صف زرداری کی سالگرہ بھرپور انداز میں مناتی ہے۔